پیراگون ہائوسنگ

پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کردی اور تفتیشی افسر سے کہا کہ اگر ملزمان کے خلاف کچھ ہے تو عدالت لے آئیں۔خواجہ برادران کے خلاف احتساب عدالت مزید پڑھیں