پیاز، ٹماٹر

کابینہ نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی درآمد کی منظوری دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی کابینہ نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی درآمد کی منظوری دے دی۔وزیر تجارت نوید قمر نے بتایا کہ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی البتہ بھارت سے ٹماٹر اور مزید پڑھیں