درآمدات

پہلی سہ ماہی میں صنعتی شعبے کی مجموعی سرگرمیاں سست روی کا شکار رہیں

لاہور( عکس آن لائن)بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے جس کے مطابق جولائی تا ستمبر بڑی صنعتوں کی پیداوار0.4 فیصد گر گئی۔رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر بڑی صنعتوں کی پیداوار0.4فیصد گرگئی، ستمبر میں سالانہ مزید پڑھیں

گاڑیوں

کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر56 فیصد کمی

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان میں کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر56 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی مزید پڑھیں

پہلی سہ ماہی

سیمنٹ کی فروخت 11 میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 16 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سیمنٹ کی فروخت 11 فیصد جبکہ پہلی ششماہی کے دوران 16 فیصد اضافہ ہواہے۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کے شعبہ ریسرچ کے نائب سربراہ شنکر تلریجا نے کہا مزید پڑھیں

سفری خدمات

سفری خدمات کی برآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 32.33 فیصد کی کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سفری خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 32.33 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرستمبر2020 تک کی مدت میں سفری خدمات کی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

پاکستان کو خلیجی ممالک سے موصول ہونے والی ترسیلات زر 53 فیصد سے زیادہ ہے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مجموعی ترسیلات زرع کا 93 فیصد حصہ 10 ممالک سے وصول کرتا ہے۔ خلیجی ممالک سے موصول ہونے والی ترسیلات زر کا حصہ 53 فیصد سے زیادہ ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان سوزوکی موٹرز

پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی کے بعد از ٹیکس خسارہ میں 40 ملین روپے کی کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں سال 2020ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی)کے بعد از ٹیکس خسارہ میں 40 ملین روپے کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن

پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کی آمدنی میں 5 فیصد کمی

اسلام آباد ( عکس آن لائن )رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل) کی آمدنی میں 5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ جنوری تا مارچ 2020 کے دوران پی مزید پڑھیں

بیرونی قرضے

پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)رواں مالی 20-2019 کی پہلی سہ ماہی(جولائی تا ستمبر) کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی بنیادی وجہ معیشت کی بہتری اور عالمی ادائیگیوں میں بہتری مزید پڑھیں