انعامی بانڈز

100 ،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(نمائندہ عکس)100 اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( منگل)15نومبر کو ہوگی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات جبکہ مزید پڑھیں