شہباز شریف

پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے لیکن دفاع کا حق رکھتے ہیں’ شہباز شریف

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم اپنے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان امن چاہتے ہیں لیکن اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں، آپریشن مارگ بار سرمچار پر مزید پڑھیں

چینی شہریوں

5200 سے زائد چینی شہریوں کو یوکرین کے پڑوسی ممالک منتقل کر دیا گیا، چین

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین میں موجود چینی شہریوں کی محفوظ علاقوں تک منتقلی کے کام کا ایک مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ یوکرین میں مزید پڑھیں

حماد اظہر

یہ تاثر درست نہیں کہ سر کاری شعبہ نجی سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کرتا ہے،حماد اظہر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ سر کاری شعبہ نجی سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کرتا ہے، پاکستان کے پاس دنیا میں آبپاشی کا سب سے بڑا مزید پڑھیں

عرب لیگ

ایران اور ترکی عرب خطے میں اپنی بادشاہت قائم کرنا چاہتے ہیں، عرب لیگ

قاہرہ(عکس آن لائن )عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران اور ترکی عرب ممالک پر اپنی بادشاہت قائم کرنا چاہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل ایک بیان میںکہا کہ مزید پڑھیں

علی بابا

علی بابا کے بانی کا بھارت کے سوا پڑوسی ممالک کو طبی سامان عطیہ کرنے کا اعلان

بیجنگ(عکس آن لائن) علی بابا کے بانی اور سابق چیئر مین جیک ما نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے پیش نظر ساتھی ایشیائی ممالک کے لیے ہنگامی طور پر طبی سامان عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے مزید پڑھیں