آم کے باغبانوں

محکمہ زراعت کی آم کے باغبانوں کو ناغے پرکرنے اور فاسفورس ‘پوٹاش’ جپسم کی کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی بھی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو ناغے پرکرنے اور فاسفورس ‘پوٹاش’ جپسم کی کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی بھی ہدایت کی ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ کھادڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی بھی مزید پڑھیں

کپاس کی کاشت

کپاس کی کاشت کے دوران کمزور، درمیانی ، ذرخیز زمینوں میں نائٹروجن ، فاسفورس ، پوٹاش کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے وسط اپریل کے بعدکپاس کی کاشت کے دوران کمزور، درمیانی ، ذرخیز زمینوں میں نائٹروجن ، فاسفورس ، پوٹاش کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کمزورزمینوں جن میں قابل حصول مزید پڑھیں

خربوزہ

خربوزہ کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کےلئے کھادوں اورآبپاشی پر خصوصی توجہ دی جائے ،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ خربوزہ کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کےلئے کھادوں اورآبپاشی پر خصوصی توجہ دی جائے اور بوائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی اور ایک بوری پوٹاش پٹریاں لگانے کےلئے لگائے مزید پڑھیں

آم کے پودوں

آم کے چھوٹے پودوں میں گوبر کی 30سے 40کلوگرام گلی سڑی کھاد فی پودا اور بڑے پودوں میں 80سے120 کلوگرام کھاد فی پودا ڈالنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے آم کے پودوں کو عناصر صغیرہ و کبیرہ کی بروقت فراہمی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبان آم کے پودوں کو اجزائے خوراک کی بروقت فراہمی میں کسی تساہل یا غفلت مزید پڑھیں

نائیٹروجنی کھاد

نائیٹروجنی کھاد کی 50 فیصد کے قریب مقدار ہوا میں تحلیل ہو کر ضائع ہوجاتی ہے، ماہرین

فیصل آباد۔(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ نائیٹروجنی کھاد کی 50 فیصد کے قریب مقدار ہوا میں تحلیل ہو کر ضائع ہوجاتی ہے جبکہ فاسفورس کھادوں کا غلط انتخاب و طریقہ استعمال اور مزید پڑھیں

گاجرکی اچھی

کاشتکارگاجرکی اچھی پیدوار کے لئے گہری زرخیزمیرازمین کا انتخاب کریں،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے شیڈول کیمطابق گاجرکی اچھی پیدوار کے لئے گہری زرخیزمیرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار گاجرکی اگیتی کاشت اور اچھی پیداوار کے لئے ایسی گہری زرخیز میرازمین کا مزید پڑھیں

دھان کی پنیری

دھان کی پنیری اکھاڑتے وقت جھلسے ہوئے، سنڈی سے متاثرپودے الگ کرکےتلف کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو پنیری اکھاڑتے وقت جھلسے ہوئے، اور سنڈی سے متاثرپودے الگ کرکے فوری زمین میں تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار9 ,9انچ کے فاصلے پر 2,2پودے مزید پڑھیں

ذرخیز میرازمین

گاجر کی اچھی پیداوار کیلئے گہری ذرخیز میرازمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے شیڈول کے مطابق کاشت کے ذریعے گاجر کی اچھی پیداوار کیلئے گہری ذرخیز میرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار گاجر کی اگیتی کاشت اور اچھی پیداوار کیلئے مزید پڑھیں

کاغذی لیموں

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے، اورکہاہے کہ باغبان ترشادہ پھلوں کی برداشت کا عمل بروقت شروع کردیں۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ کاغذی مزید پڑھیں