وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن مکمل ختم، اب پورا ہفتہ کاروبار کھولے رہے گے

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹوں، دکانوں اور شاپنگ مالز کو پورا ہفتہ کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ۔ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کا کاروباری افراد نے خیر مقدم کیا مزید پڑھیں