شرجیل انعام میمن

جلد نئی بسوں کیساتھ ٹیکسی سروس بھی شروع کرنے جا رہے ہیں، شرجیل انعام میمن

کراچی (عکس آن لائن)وزیرِ اطلاعات و ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے آرکائیوز کمپلیکس کلفٹن کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے مزید پڑھیں

موٹروے پولیس

گوجرانوالہ:موٹروے پولیس کی ٹیموں نے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کی فرنٹ سکرین پر فٹنس سرٹیفکیٹ چسپاں کرنا شروع کر دئیے

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)آئی جی موٹروے پولیس کلیم امام کی ہدایت پرگزشتہ روز گوجرانوالہ کے جی ٹی روڈ اور دیگر شہروں پر سیکٹر کمانڈر ندیم کھوکھر کی قیادت میں موٹروے پولیس کی مختلف ٹیموں نے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کی فرنٹ مزید پڑھیں

نسیم وکی

تھیٹر جس نے دو گھنٹے کھلنا ہوتا ہے اسے بند رکھا گیا ہے‘ نسیم وکی

لاہور( عکس آن لائن) سینئر کامیڈین اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ ملک میں8سے 24گھنٹے تک کاروبار چل رہے ہیں لیکن تھیٹر جس نے دو گھنٹے کیلئے کھلنا ہوتا ہے اس کی اجازت نہیں دی جارہی ،فنکار برادری خصوصاً مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کی ہدایت پرعطیہ قمرنےایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف ایکشن لیا

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن ) ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب راجہ منصور احمد کی ہدایت پر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ننکانہ صاحب عطیہ قمرنے سٹی ننکانہ ،شاہکوٹ روڈ،جڑانوالہ روڈ،لاہور روڈ اور مانگٹانوالہ روڈ پر کورونا وائر س کے پیش مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا،عالمی ادارہ صحت

نیو یارک (عکس آن لائن ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے کہا ہے کہ صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا۔ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس ادہانوم نے کہا کہ کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

ظفر مرزا

ڈبلیو ایچ او کے ایجنڈہ 2030 کے تحت وزارت صحت کی پاکستانیوں کی حفاظت کی ذمہ داری ہے، ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مر زا نے کہاہے کہ ڈبلیو ایچ او کے ایجنڈہ 2030 کے تحت وزارت صحت کی پاکستانیوں کی حفاظت کی ذمہ داری ہے،وزارت صحت تمباکو ٹیکس اصلاحات مزید پڑھیں

فیس ماسک

اسلام آباد میں فیس ماسک نہ لگانے پر دفعہ 144 نافذ، نوٹی فیکیشن جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد میں فیس ماسک نہ لگانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، عمل نہ کرنے والوں پر جرمانے عائد کئے جائیں گے،اطلاق مساجد، بازار، شاپنگ مالز، پبلک ٹرانسپورٹ، ریل اور ہوائی سفر پر مزید پڑھیں

لاک ڈاﺅن میں نرمی

شیخوپورہ:عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے لاک ڈاﺅن میں نرمی خوش آئند ہے،چوہدری معراج خالد گجر

شیخوپورہ( نمائندہ عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی چوہدری معراج خالد گجرنے کہا ہے کہ معاشی صورتحال کو بہتر بنانے اور عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے لاک ڈاﺅن میں نرمی اور پبلک ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

انٹر سٹی ٹرانسپورٹ

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ چل پڑی، پردیسیوں کی آبائی علاقوں میں واپسی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ چل پڑی، پردیسی گھروں کو لوٹنے لگے، زائد کرایوں نے مسافروں کو پریشان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے لاری اڈے پر بھی بسیں منز ل کی جانب روانہ مزید پڑھیں

نعیم میر

کاروبار چوبیس گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن کیلئے کھولا جائے:نعیم میر کی پریس کانفرنس

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں کی بجائے کرونا سے لڑے، ہم ہر ممکن تعاون کریں گے۔ عوام کہتے ہیں حکومت کرونا کے نام پر پیسہ بٹور رہی مزید پڑھیں