شاہ محمود قریشی

چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے، وزیر خارجہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں سے خطے کے امن کوخطرہ ہے، چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر مزید پڑھیں

جنید خان

سینٹرل کنٹریکٹ سے زیادہ دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب نہ ہونے پر دکھ ہوا،جنید خان

پشاور(عکس آن لائن) فاسٹ بولر جنید خان نے کہا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے سے زیادہ دکھ، اس بات کا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں کا اعلان ہوا تو میرا نام شامل نہیں تھا۔ اگر مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

پاکستان کو خلیجی ممالک سے موصول ہونے والی ترسیلات زر 53 فیصد سے زیادہ ہے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مجموعی ترسیلات زرع کا 93 فیصد حصہ 10 ممالک سے وصول کرتا ہے۔ خلیجی ممالک سے موصول ہونے والی ترسیلات زر کا حصہ 53 فیصد سے زیادہ ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ مزید پڑھیں

راجہ عدیل

گیس کمپنیوں کی نرخوں میں اضافے کی درخواستیں تشویشناک، صنعتی شعبہ متاثر ہوگا،راجہ عدیل

لاہور (عکس آن لائن) تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل و سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ملک کی دو گیس کمپنیوں سوئی نادرن اور سدرن گیس کمپنیوں مزید پڑھیں

جان بولٹن

فروری 2019پاک بھارت تنازع پر وائٹ ہاﺅس میں ہلچل مچ گئی، سابق مشیر ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن) ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیرنے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ کا کہنا ہے کہ فروری 2019میں پاکستان اور بھارت تنازع پر وائٹ ہاﺅس ہلچل مچ گئی تھی اور حکام نے پاک فضائیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

خادم حسین

ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری91فیصد اضافہ ،صنعتی شعبہ ترقی کرے گا،خادم حسین

لاہور (عکس آن لائن) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ لاہو و ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے جاری مالی سال کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

سونیا حسین

پاکستان میں فلموں کی نسبت ڈرامے دیکھنے کو زیادہ ترجیح ،سونیا حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ پاکستان میں فلموں کی نسبت ڈرامے دیکھنے کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں فلم شائقین کم ہیں، اور ڈراموں کو شوق مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ‘7 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا، وفاقی کابینہ اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا . جس کے مطابق اجلاس میں لداخ تنازع پر چین اور بھارت کشیدگی ‘کابینہ کی توانائی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 91 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانی والی براہ راست ، غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 91 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا مئی 2019-20ء کے دوران 2.4 ارب ڈالر مزید پڑھیں