پاکستان ہاکی

پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں ایک درجہ ترقی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان ہاکی ٹیم کی ایک لمبے انتظار کے بعد انٹرنیشنل میں ایک درجے بہتری آگئی۔ایف آئی ایچ کی جاری کردہ نئی رینکنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ایک درجہ ترقی کرلی ،ملائشیا میں ختم ہونے والے سلطان اذلان مزید پڑھیں

اولمپین خواجہ ذکاء الدین

پاکستان ہاکی لیجنڈ کھلاڑی اولمپین خواجہ ذکاء الدین کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خراج تحسین

لاہور (نمائندہ عکس)پاکستان ہاکی لیجنڈ کھلاڑی اولمپین خواجہ ذکاء الدین کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین، اولمپین ناصر علی، سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کرنل ر آصف مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی

پاکستان ہاکی ٹیم کا دستہ کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں شرکت کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ سے روانہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان ہاکی ٹیم کا دستہ کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں شرکت کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ سے صبح چار بجکر پانچ منٹ پر اتحاد ایئر لائن فلائٹ نمبر 232 کے زریعے روانہ ہوا۔قومی ہاکی ٹیم آفیشلز مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو خدمات درکار ہیں تو پلاننگ کے ساتھ بات کرے، سلمان اکبر

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت ظاہر کرنے کیلئے ضروری نہیں کہ وہ ہالینڈ میں اپنا سب کچھ چھوڑ کر رضاکارانہ طور پر پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ مزید پڑھیں

آصف باجوہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو جرمانے کی دوسری قسط بھی جمع کرادی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کو 15ہزار ڈالر کے جرمانے کی دوسری قسط بھی جمع کرادی، پرو ہاکی لیگ میں شرکت نہ کرنے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن مزید پڑھیں