بلاول بھٹو زر داری

پاکستان میں میڈیا پر عائد اعلانیہ و غیر اعلانیہ پابندیاں ختم کی جائیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیا پر عائد اعلانیہ و غیر اعلانیہ پابندیاں ختم کی جائیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان میں میڈیا مزید پڑھیں

چپن کدو

گھیا کدو کی ایک ایکڑ کاشت کیلئے دو کلوگرام صحتمند بیج درکار ہوتاہے ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ پاکستان میں گھیاکدوکی کاشت کا رقبہ 5772ہیکٹرزجبکہ پیداوار61000ٹن سے تجاوزکر گئی ہے نیزقصور، رحیم یارخان، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، اوکاڑہ اور شیخوپورہ میں بھی گھیاکدوکی کاشت میں اضافہ ہواہے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

وزیراعظم

شجرکاری مہم،آنے والی نسلوں کیلئے ضروری ہے ہم اپنا طرز زندگی تبدیل کریں، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے 10 ارب درختوں کے سونامی کے تحت موسم بہار کی شجرکاری مہم 2021 اور پہلے میاںواکی شہری جنگل کا آغاز کردیا اس سلسلے میں اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

شہبازشریف

جیل میں شہبازشریف کو چینی قونصل جنرل کا خط، پنجاب اسپیڈ کی تعریف

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پاکستان میں چین کے قونصل جنرل لانگ دنگ بن نے الوداعی خط لکھ کر بطور وزیراعلی پنجاب ان کی کارکردگی کی تعریف کی۔ چین کے قونصل مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس ،پہلی لہر کے نتیجے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں دو کروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہو گئے تھے،اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی لہر کے نتیجے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں دو کروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہو گئے مزید پڑھیں

کاشتکاروں

کاشتکاروں کو لشکری سنڈی، امریکن سنڈی، کونپل کی مکھی، تنے کی سنڈی، چست و سست تیلے کے خاتمہ کیلئے کیمیائی انسداد کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) مختلف ضرررساں کیڑوں کے حملوں سے پاکستان میں مکئی کی پیداوار دوسرے ممالک کی نسبت کئی گنا کم ہو گئی ہے جس پر کاشتکاروں کو کونپل کی مکھی، تنے کی سنڈی، چست و سست تیلے، مزید پڑھیں

پاکستان میں آم

پاکستان میں آم کا زیر کاشت رقبہ 173731 ہیکٹرز کے قریب ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)پاکستان میں آم کا زیر کاشت رقبہ 173731 ہیکٹرز، پیداوار 1845528 ٹن جبکہ پنجاب میں آم کا زیر کاشت رقبہ 112297ہیکٹرز، پیداوار 1455754 ٹن کے قریب ہے، پھل کی مناسب دیکھ بھال سے پیداوار میں مزیداضافہ بھی مزید پڑھیں

بانس کی کاشت

بانس کی کاشت کو فروغ دے کر قیمتی زرمبادلہ حاصل کیاجا سکتا ہے، محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاکہ پاکستان میں بانس کی کاشت کوفروغ دے کر جہاں ملکی ٹمبر، فرنیچر، ہینڈی کرافٹس، کوئلہ، سرکہ، کپڑا اور کاغذ کی ضروریات کو پورا کیا جا سکتاہے وہیں بانس کی شوٹ کو مزید پڑھیں