ایف بی آر

پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے موبائل ایپ کی منظوری

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک کے کروڑوں پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تاجر دوست موبائل ایپ کی منظوری دے دی گئی۔ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے منظور کی جانے والی تاجر دوست ایپ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

بتایا جائے آئی ایم ایف ریٹیلرز سے کس طرح کا ٹیکس لینے کا مطالبہ کر رہا ہے’ اشرف بھٹی

لاہور( عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشر ف بھٹی نے کہا ہے کہ بتایا جائے آئی ایم ایف کی جانب سے ریٹیلرز سے کس طرح کا ٹیکس لینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے ، کاروباری مزید پڑھیں

لاہور ٹیکس بار

ٹیکس نیٹ کے وسیع ہونے میں ایف بی آر کے افسران ، عملہ خود رکاوٹ ہیں’ لاہور ٹیکس بار

لاہور( عکس آن لائن) لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ کے وسیع ہونے میں ایف بی آر کے افسران اور عملہ خود سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ،ایف بی آر کے لوگ مارکیٹوں میں جا مزید پڑھیں

ٹیکس نیٹ

آڈٹ کے بعد تین تین جگہ انسپکشن سے ٹیکس نیٹ کو نہیں بڑھایا جا سکتا ‘ ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

لاہور( عکس آن لائن)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہ اگر انکم ٹیکس آرڈیننس2001 پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جاتا تو 32لاکھ ٹیکس دہندگان کو فائدہ پہنچنے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے نظام کو ون ونڈوپر منتقل ،ٹیکس کی شرح میں کمی کی جائے’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(نمائندہ عکس)آل پاکستان انجمن تاجرا ن کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بزنس ماڈل بنائے بغیر غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاروں کو راغب نہیں کیا جا سکتا ،مختلف اداروں کی جانب سے اختیارات سے تجاوزاور رکاوٹوں کی مزید پڑھیں

شوکت ترین

حکومت ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے، ٹیکس پیئر کی تعداد کو 8 سے 10 ملین تک بڑھائیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے، ہمارے پاس ڈیٹا آ گیا ہے، آرٹیفشل انٹیلی جنس اور مزید پڑھیں

پنجاب کے بجٹ

پنجاب کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، ٹیکس نیٹ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، صوبائی آمدن میں 10فیصد اضافے کے لئے ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے گا، ٹریکٹر ڈیلرز اور انشورنس بزنس سے وابستہ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویزدے دی گئی۔پنجاب مزید پڑھیں

ٹیکس ماہرین

حکومت کو تمام شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے پہلے اپنے گھر کو درست کرنا ہوگا ‘ ٹیکس ماہرین

لاہور(عکس آن لائن)حکومت مقامی سرمایہ کاروں کی کانفرنس بلا کر ان کے تحفظات دور کرے اور ان سے تجاویز لے ،ٹیکسز کے نظام کو آسان ، تعداد اور شرح میں کمی کر کے ٹیکس آمدن میں کئی گنا اضافہ ممکن مزید پڑھیں