ڈاکٹر جاوید اکرم

انسانی اعضاء کی خریدوفروخت کے مکروہ کاروبار میں ملوث عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں ‘ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( عکس آن لائن)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا بائیسواں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری سیدواجدعلی شاہ،چیئرمین بورڈآف گورنرزپی کے ایل مزید پڑھیں