ملاقات

وزیراعظم کی پشاور آمد، بارش متاثرین سے ملاقات اور امداد کا اعلان

پشاور(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف طوفانی بارشوں اور برف باری سے تباہی کا جائزہ لینے خیبر پختون خوا پہنچ گئے جہاں انہوں ںے جاں بحق افراد کے ورثا کو بیس لاکھ اور زخمی کو 5 لاکھ روپے دینے کی ہدایت مزید پڑھیں

مریم نواز

مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا’وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، صحت اور دیگر شعبوں میں عوامی افادیت کے منصوبے جاری رکھے جائیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی مزید پڑھیں

وزیر اعلی

وزیر اعلی کا سروسز ہسپتال کااچانک دورہ، بیسمنٹ اور پارکنگ میں گندگی کے ڈھیر دیکھ کریم ایس کی سرزنش

لاہور( عکس آن لائن)وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی، اپ گریڈیشن پراجیکٹ اور ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا اچانک دورہ کیا۔وزیر اعلی محسن نقوی نے ایمرجنسی بلاک میں مریضوں کی عیادت کی اور علاج معالجے کی سہولتوں کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیراعلی پنجاب کا شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر عملدرآمد کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کروانےکا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار مزید پڑھیں

محسن نقوی

25دسمبر گوجرانوالہ موٹروے کیساتھ لنک،لاہور کا فاصلہ 45 منٹ سے کم ہو جائے گا’ وزیر اعلیٰ

لاہور(عکس آن لائن )وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور،سیالکوٹ موٹروے کے ساتھ گوجرانوالہ کو لنک کرنے کیلئے زیر تعمیر دو رویہ سڑک کامعائنہ کیا اور سڑک کی تعمیر کے لئے جاری کاموں کاجائزہ لیا۔وزیراعلی محسن نقوی نے گوجرانوالہ موٹروے مزید پڑھیں

ملک احمد خان

الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے،وزیر اعلیٰ پر لازم ہے اعتماد کا ووٹ لیں’ ملک احمد خان

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے،وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر لازم ہے کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر پرویز الٰہی آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں رہے’رانا ثناء اللہ

لاہور ( عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر چودھری پرویز الٰہی آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں رہے،گورنر کو نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے عین مطابق تھا، الیکشن کو کس بنیاد پر چیلنج کیا جا رہا ہے؟، شیری رحمن

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے عین مطابق تھا، الیکشن کو کس بنیاد پر چیلنج کیا جا رہا ہے؟۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

(ن) لیگ نے اپنے حق میں فیصلہ لینے کیلئے عدالت کو گمراہ کیا‘ گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنے حق میں فیصلہ لینے کے لئے عدالت کو گمراہ کیا ہے‘ مسلم لیگ (ن) نے سب سے پہلے خود وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں