وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز

موسلا دھار بارشیں، وزیراعلی کا اداروں کو چوکس رہنے، فوری نکاسی آب کا حکم

لاہور(نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے موسلا دھار بارشوں کے باعث لاہور سمیت متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو چوکس رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی حمزہ شہباز نے ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122، واسا اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز

لوکل حکومتوں کے نئے نظام میں خواتین، اقلیتوں اور یوتھ کے لئے مخصوص نشستوں میں اضافہ کیا گیا ہے، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام کا بل پنجاب اسمبلی سے منظور ہو چکا ہے، لوکل حکومتوں کے نئے نظام میں خواتین، اقلیتوں اور یوتھ کے لئے مخصوص نشستوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب( باپ، بیٹے) کی گرفتاری مانگ لی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل سینٹرل کورٹ میں ہوئی، جہاں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش ہو گئے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کیخلاف جواب عدالت میں جمع کرادیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کا جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16 صفحات کا جواب جمع کرایا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

افسران کے تبادلوں کےخلاف درخواست لاہورہائیکورٹ میں سماعت کیلئے منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اس درخواست کو بھی اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عمران نیازی کی صورت میں ملک پر فتنہ مسلط تھا، جانے پر عوام خوش ہے،حمزہ شہباز

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی صورت میں ملک پر فتنہ مسلط تھا، اس کے جانے پر عوام خوش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ

ایک صوبیدار اور 4 جوان مہیا کر دیں تو حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں‘گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مجھے ایک صوبیدار اور 4 جوان مہیا کر دیں تو میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب عمر مزید پڑھیں