وزیراعظم شہبا زشریف

وزیراعظم شہبا زشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں پولیس ٹرک پر دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزیراعظم شہبا زشریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس ٹرک پر دھماکے کی مذمت کی ، وزیراعظم شہبا زشریف نے شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت اور افسوس کااظہار کیا ، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

جنرل ندیم رضا

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزیراعظم شہبا زشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

شرم الشیخ کلائمیٹ امپلی مینٹیشن سمٹ کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کاوالہانہ استقبال

اسلام آباد (نمائندہ عکس )مصر میں شرم الشیخ کلائمیٹ امپلی مینٹیشن سمٹ کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم شہبا زشریف کاوالہانہ استقبال کیا۔پیر کے روز مصر میں کلائمیٹ امپلی مینٹیشن سمٹ میں وزیراعطم شہباز شریف نے شرکت کی ، مصر میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

سیلاب متاثرہ علاقوں کے صارفین سے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل نہیں لئے جائیںگے،وزیراعظم

صحبت پور (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے پوری قوم کی آنکھیں کھل گئی ہیں، پوری قوم یکجاہوکرسیلاب کی تباہ کاری کا مقابلہ کررہی ہے ، بدقسمتی سے سیلاب اور بارشوں کے باعث مزید پڑھیں

وزیراعظم

وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو ہمیشہ منہ کی کھانی پڑے گی،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس )وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا کہ پاکستان کی آزاد فضاوں کے محافظوں نے ہمیشہ وقت پر دشمن کو باور کرایا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

پاکستان اور ترکی میں تجارتی معاہدہ خوش آئند ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ یہ ایک بہترین لمحہ ہے ، پاکستان اور ترکی کے تاریخی تعلقات ہیں ، پاکستان اور ترکی میں تجارتی معاہدہ خوش آئند ہے ، دونوں ممالک مصنوعات کی تجارت کرسکیں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

ترک شہریوں کیلئے ویزوں کی سہولت کیلئے اقدامات کریں گے ، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ ترک شہریوں کیلئے ویزوں کی سہولت کیلئے اقدامات کریں گے ، تجارت اور عوام کے درمیان رابطوں کو فروغ دیا جاسکے گا۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں