آئی ایم ایف بورڈ

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29اپریل تک ملنے کا امکان

اسلام آباد(عکس آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب 29اپریل کو پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیئے جانیکا امکان ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلئے ریٹرن درخواست تیار

اسلام آباد (عکس آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے نئے قرض پروگرام کیلئے ریٹرن درخواست تیار کر لی گئی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے دوران نئے قرض پروگرام مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

وزیراعلی پنجاب سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (عکس آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر اعلی مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

چین ایک متحد مارکیٹ کی تعمیر کو تیز کر رہا ہے،وزارت خزانہ

بیجنگ عکس آن لائن) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے حالیہ سرمایہ کاری، مالیات اور خزانہ سے متعلق اعداد و شمار اور پالیسیوں پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعرات کے روز پریس کانفرنس میں نائب وزیر خزانہ لیاؤ مزید پڑھیں

چین، زلزلے

چین، زلزلے سے متاثرہ  علا قوں میں امدادی کاموں کے لیے  مزید  400 ملین یوآن مختص 

بیجنگ (عکس آن لائن)  چین کی  وزارت خزانہ اور  وزارتِ ہنگامی انتظام و انصرام نے زلزلے سے متاثرہ گانسو اور چنگھائی میں امدادی کاموں میں معاونت کے لیے  مرکزی قدرتی آفات ریلیف فنڈز سے مزید  400 ملین یوآن مختص کیےہیں۔پیر کے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

ملک میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر17.8 فیصد،براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 7.1 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر17.8 فیصد اوربراہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 7.1 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ اور وزارت خزانہ کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات کیلئے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن ) بجٹ میں عام انتخابات 2024 کے لیے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ آئندہ انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پر سیکرٹری خزانہ کو الیکشن کمیشن طلب مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے ملازمین کیلئے نو نومبر کی سرکاری چھٹی منسوخ کردی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا معاملہ، وزارت خزانہ کے ملازمین کیلئے نو نومبر کی سرکاری چھٹی منسوخ کردی گئی۔سیکرٹری خزانہ کی ہدایات پر وزارت خزانہ کے ملازمین کیلئے چھٹی منسوخ مزید پڑھیں

سیلزٹیکس

سیلزٹیکس کی مدمیں وصولیوں کی شرح میں پہلی سہ ماہی کے دوران 13 فیصدکی نمو

مکوآنہ (عکس آن لائن)سیلزٹیکس کی مدمیں وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر13 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سیلزٹیکس کی مدمیں مزید پڑھیں