ورلڈ ٹی ٹوئنٹی

بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی نہ ہوا تو ٹورنامنٹ یو اے ای منتقل کر دیا جائے گا، احسان مانی ، وسیم خان

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی سے کھلاڑیوں کے ویزوں کیلئے تحریری ضمانت مانگی ہے،جون میں آئی سی سی ٹیسٹ مزید پڑھیں