بابراعظم

ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا، بابراعظم

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران افغانستان سے شکست کا بہت افسوس تھا اس روز ساری رات سو نہیں سکا تھا۔ ایک انٹرویو میں بابراعظم نے کہا کہ بھارت اورخصوصاً مزید پڑھیں

اسپنر اسامہ میر

ورلڈکپ میں وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر لوگوں نے پرائیویٹ میسیج کرکے گالیاں دیں، اسامہ

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں بھارت میں کھیلے گئے ون ڈے ورلڈکپ میں ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر لوگوں نے مجھے پرائیویٹ میسیج کرکے مزید پڑھیں

محمد شامی

محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے ارجن ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستانی صدر دروپدی مرمو نے انہیں کھیل کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نوازا، کرکٹر کو مزید پڑھیں

وکرانت گپتا

ورلڈکپ سیمی فائنل کی4 ٹیموں میں پاکستان بھی ہوگا،وکرانت گپتا

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے آئی سی سی ورلڈکپ سیمی فائنل کی چار ممکنہ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کردیاورلڈکپ کے حوالے سے ہونے والے ایک شو میں وکرانت گپتا نے فخر زمان کی مزید پڑھیں

پاکستان

ورلڈکپ،پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی،سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

کولکتہ(عکس آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7وکٹوں سے شکست دے دی،بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 205رنز کا ہدف پاکستان نے 33ویں اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

وسیم اکرم

جنوبی افریقہ کے خلاف بابر اعظم کو 18واں اوورز نواز کو نہیں دینا چاہیے تھا ، وسیم اکرم

کراچی (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف بابر اعظم کو 18واں اوورز نواز کو نہیں دینا چاہیے تھا ۔میچ کے بعد نجی ٹی وی شو مزید پڑھیں

ورلڈکپ

ورلڈکپ،آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈکو 5 رن سے شکست دے دی،سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن

دھرم شالہ (عکس آن لائن)اٰئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن کر لئے، آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

آسٹریلیا ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی

بنگلور (عکس آن لائن)آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا اسکور بنانے والی ٹیم بن گئی۔بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

ورلڈکپ

ورلڈکپ کے دوران کپتان سمیت بھارتی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

ممبئی (عکس آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑیوں کو چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد کپتان روہت شرما سمیت کئی کرکٹرز کو مزید پڑھیں

بابراعظم

ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسے کرنی چاہیے،بابراعظم کا اعتراف

احمد آباد (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسے کرنی چاہیے۔ پریس کانفرنس میں بابراعظم نے کہا کہ ماضی میں جو ہو گیا اس پر مزید پڑھیں