بجلی کی پیداوار

بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی کے کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشرباء اضافہ کرنے کی تیاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشرباء اضافہ کرنے تیاری کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کے لئے سکیورٹی فیس 1220 سے بڑھا کر 18000 روپے کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر تشویش ہے، چیئرمین نیپرا

اسلام آباد (عکس آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7روپے 13پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع

لاہور( عکس آن لائن)مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کی جانے لگی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں مزید پڑھیں

نیپرا

صارفین کو اضافی بلز بھیجنے پر بجلی کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کریں گے، نیپرا

اسلام آباد (عکس آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے صارفین کو اضافی بلز بھجوانے کے معاملے پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز)کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ کرلیا- رواں مالی مزید پڑھیں

بجلی

3ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع

اسلام آباد(عکس آن لائن)آئندہ 3ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع ہے جب کہ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا، بجلی کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 18.5 فیصد رہے گی، آئی ایم ایف کا انتباہ

کراچی(عکس آن لائن)آئی ایم ایف نے پاکستانی عوام کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں، پاکستان میں مہنگائی 18.5 فیصد کی بلند شرح پر رہے گی جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

بجلی

عوام پر مزید بجلیاں گرانے کی تیاری، نیپرا کو درخواست ارسال

کراچی (عکس آن لائن) مہنگی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 5 روپے مزید پڑھیں

بجلی

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی1.72روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (عکس آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے کراچی کے لیے بجلی1.72روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی، مزید پڑھیں