بی ایڈ

مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ نہ کرنے پر اڑھائی ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا

لاہور(نمائندہ عکس) مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ نہ کرنے پر اڑھائی ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقررہ ڈیڈ لائن کے باوجود بی ایڈ نہ کرنے پر مذکورہ اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔سکول مزید پڑھیں