بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ سے چینی سفیر نونگ رونگ کی الوداعی ملاقات ،سی پیک منصوبے سمیت مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے الوداعی ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،سی پیک منصوبے سمیت مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر مزید پڑھیں