ارمینا خان

نمازکی پابندی نہ کرنے والوں سے متعلق پڑھ کر خوفزدہ ہوگئی، ارمینا خان

کراچی(عکس آن لائن) اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ والد کے انتقال کے بعد نماز پابندی سے ادا کرنا شروع کردی ہے۔ ارمینا خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ میرے والد نے نماز پابندی سے پڑھنے کی مزید پڑھیں