آملہ کی کاشت

آملہ کی کاشت کے لئے گرم مرطوب آب و ہواضروری ہے ، ڈی ڈی زراعت

قصور(عکس آن لائن)آملہ کی کاشت کے لئے گرم مرطوب آب و ہواضروری ہے تاہم یہ نیم گرم مرطوب علاقوں میں بھی کاشت کیاجاسکتاہے جبکہ آملہ سدابہار بھی ہے اوربعض حالات میں اس کے پتے گربھی جاتے ہیں اس لئے آملہ مزید پڑھیں