فواد چودھری

عام انتخابات، فواد چودھری کے کاغذات دوبارہ مسترد، اہلیہ حبا نااہل

راولپنڈی(عکس آن لائن ) فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے فواد چودھری کی اہلیہ کے 3 مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اپیل مزید پڑھیں

وزیراعظم تنویر الیاس

توہین عدالت کا الزام ،آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم تنویر الیاس کو نااہل قرار دے دیا

مظفر آباد (عکس آن لائن)آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کے الزام میں نااہل قرار دیدیا،آزاد کشمیرکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے آصف علی زرداری اور فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اوروفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کو مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی روکنے اور علی گیلانی کو بطور ممبر پنجاب اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نو منتخب سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی روکنے اور علی گیلانی کو بطور ممبر پنجاب اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔ چیف مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

الیکشن ٹربیونل نے پرویز رشید کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دیدیا

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے معزز جج پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے اثاثے اور دوسری شادی چھپائی، اسپیکر قومی اسمبلی کو نااہلی کی درخواست جمع

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست جمع کرا دی گئی۔سینئر قانون دان کامران مرتضیٰ کی وساطت سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جمع مزید پڑھیں

مصطفی کمال

مصطفی کمال کا حلف نامہ جھوٹا ثابت ہوا تو خطرناک نتائج ہوں گے ، الیکشن کمیشن

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کو نااہل قراردینے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے تحریری جواب جمع کروادیا ہے، تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال مزید پڑھیں