امرود

امرود کے باغبان و کاشتکار نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کر لیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے امرود کے باغبانوں و کاشتکاروں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبان و کاشتکار نئے پودے لگانے کا عمل بروقت مکمل کرلیں۔محکمہ مزید پڑھیں

کھجور

کھجور کے نئے پودے لگانے کے لئے اچھے نکاس والی زرخیزمیرازمین کا انتخاب کریں ، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کھجورکے باغبانوں اورکاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ رواں ماہ فروری کے آخراور اگلے ماہ مارچ کے دوران کھجور کے نئے پودے لگانے کے لئے اچھے نکاس والی زرخیزمیرازمین کا انتخاب کریں تاکہ ان مزید پڑھیں

کاغذی لیموں

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے، اورکہاہے کہ باغبان ترشادہ پھلوں کی برداشت کا عمل بروقت شروع کردیں۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ کاغذی مزید پڑھیں

کھجور

باغبانوں کو روا ں ماہ کے آخر تک کھجور کے نئے پودے لگانے کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے باغبانوں کو روا ں ماہ اکتوبر کے آخر تک کھجور کے نئے پودے لگانے کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے اور کہا ہے کہ چونکہ اکتوبر کا مہینہ کھجور کے مزید پڑھیں

ترشاوہ

ترشاوہ پھلوں کے نئے پودے لگانے کیلئے تین مکعب فٹ کے گڑھے کھودے جائیں، محکمہ زراعت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کھٹی کی نرسری کیلئے رواں ایام کو انتہائی موزوں قراردیتے ہوئے کہاہے کہ باغبان صحت مند پھل سے بیج نکال کربجائی کردیں اور بجائی سے قبل بیج کو صاف پانی سے دھو مزید پڑھیں