مریم اورنگزیب

عمران خان نے میڈیا کی آزادی کو کچلا اور پارلیمان کو تالے لگوائے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے میڈیا کی آزادی کو کچلا اور پارلیمان کو تالے لگوائے تھے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سراج الحق

میڈیا کی آزادی پر قدغن لگانے والے تمام قوانین کے خلاف جدوجہد میں جماعت اسلامی صحافی برادری کیساتھ کھڑی ہے’ سراج الحق

لاہور( عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ میڈیا کی آزادی پر قدغن لگانے والے تمام قوانین اور بالخصوص حالیہ کالا قانون پیکا جسے صدارتی آرڈیننس سے مزید پڑھیں

شیری رحمن

ملک میں سنسرشپ اور صحافیوں پر حملوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہاہے کہ ملک میں سنسرشپ اور صحافیوں پر حملوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں، میڈیا کی آزادی کیلئے پیپلز پارٹی صف اول ہے اور رہے گی۔ مزید پڑھیں

امریکی حکام

امریکی حکام مظاہرین سے تحمل سے نمٹیں، اقوام متحدہ کی اپیل

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ وہ مظاہرین سے تحمل سے نمٹیں اور پولیس تشدد کے الزامات کی تحقیقات کرائیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکرٹری جنرل گوتریس کے ترجمان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

آزادی صحافت کیلئے قربانیاں دینے والے صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کیلئے قربانیاں دینے والے صحافیوں کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

موجودہ حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے،وزارت اطلاعات حکومت کے عوامی فلاح کے منصوبوں ،معاشی ترقی کو اجاگر کرنے کیلئے موثر اقدامات کرے ۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں