میری ترجیح

میری ترجیح میری فیملی ہے ،جب کبھی وقت ملا تو اپنے خاوند کیساتھ کام کرنے کی خواہش ہو گی ‘ صاحبہ

لاہور (عکس آن لائن) نامور اداکارہ صاحبہ نے کہاہے کہ میری ترجیح میرے بچے اور فیملی ہے اور ان پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، جب کبھی وقت ملا تو اپنے خاوند کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہو مزید پڑھیں