این آر او

اپوزیشن این آر او کے حصول کی مایوس کن کوششوں میں نہایت سفاکیت سے عوام کی زندگیاں اور روزگار تباہ کررہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن این آر او کے حصول کی مایوس کن کوششوں میں نہایت سفاکیت سے عوام کی زندگیاں اور روزگار تباہ کررہی ہے، واضح کر دوں یہ لاکھوں جلسے مزید پڑھیں

خادم حسین

لاک ڈاؤن تاجروں کا معاشی قتل ہے عید سے قبل کاروبار کی بندش ناقابل قبول ہے،خادم حسین

لاہور (عکس آن لائن) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کے باوجود مزید پڑھیں

ریونیو کی وصولی

مئی کے مہینے میں ریونیو کی وصولی میں 30.8 فیصد کمی کے بعد227 ارب روپے ہوگی

اسلام آباد(عکس آن لائن)ملک میں مئی کے مہینے میں ریونیو کی وصولی تیزی سے 30.8 فیصد کمی کے بعد 227 ارب روپے ہوگی۔مئی مکمل لاک ڈاؤن کا دوسرا مہینہ تھا اور اعداد و شمار سے اس دوران معاشی سرگرمی میں مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

رمضان میں افطار پارٹیوں کی بجائے گھروں پر عبادات اورافطاری کی جائے ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن) سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان پر اللہ کا کرم ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کے جیتنے کیسز سامنے آئے ہمارا ملک اس طرح متاثر نہیں ہوا ، نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کو مکمل لاک ڈاؤن کرنے کے مخالف کردی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کے پھیلا ؤپر قابو پانے کے لیے سب سے زیادہ متاثرہ شہر نیویارک سمیت بڑے شہروں کو مکمل لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ مزید پڑھیں

مودی

تمام ریاستی حکومتیں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرائیں،مودی

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت بھر میں31مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام ریاستوں کی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت ترین کارروائی کریں۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں