منڈا ہیڈ ورکس

چارسدہ میں شدید بارشوں کے باعث منڈاہیڈ ورکس ٹوٹ گیا

چارسدہ(نمائندہ عکس)خیبرپختونخوا میں شدید مون سون بارشوں اور بدترین سیلاب کے باعث ضلع چارسدہ میں منڈا ہیڈ ورکس ٹوٹ گیا،خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہو گئی ہے، چارسدہ کے قریب منڈا ہیڈ ورکس منہدم ہو مزید پڑھیں

مون سون بارشوں

بلوچستان،بارشوں اور سیلاب سے تباہی ،ہلاکتوں کی تعداد 196 تک پہنچ گئی

کوئٹہ(نمائندہ عکس) مون سون بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبے بلوچستان میں مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 196 تک پہنچ گئی ، بارشوں سے مجموعی طور مزید پڑھیں

شیری رحمان

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی تمام متعلقہ اداروں اور انتظامیہ کو مون سون بارشوں کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے تمام متعلقہ اداروں اور انتظامیہ کو مون سون بارشوں کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہاکہ مزید پڑھیں

گورنرسندھ

گزشتہ سال کی بارش ہم سب کے لیے سبق تھی، بارشوں میں عوام کو نقصان سے بچانے کیلئے مل کر کام کریں ، گورنرسندھ کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط

کراچی(عکس آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ سندھ بھر میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز قریب ہے۔ گزشتہ سال کی بارش ہم مزید پڑھیں

مون سون بارشوں

بنگلادیش، بھارت اور نیپال میں طوفانی بارش، 200 سے زائد ہلاکتیں

ڈھاکہ (عکس آن لائن) جنوبی ایشیا میں مون سون بارشوں اور طوفان نے بڑے پیمانے میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں صرف بنگلا دیش، بھارت اور نیپال میں مجموعی طور پر 221 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

مون سون بارشوں

حافظ آباد:مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر فلڈ پلان جلدتیار کیا جائے،ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نوید شہزاد مرزا نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر فلڈ پلان جلد تیار کر لیا جائے تاکہ کسی مزید پڑھیں