شبیر جان

جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن اس کیلئے اصل پہچان کو پس پشت نہ ڈالا جائے ، شبیر جان

لاہور( عکس آن لائن)سینئر اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ پاکستان تہذیب اور ثقافت میں ایک پہچان رکھتا ہے لیکن بد قسمتی سے آج ہم اپنی اصل ڈگر سے ہٹتے جارہے ہیں،جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن اس مزید پڑھیں

صدر ترکیہ

غزہ جنگ بندی کی ذمے داری امریکا پر ہے، ترک صدر

انقرتہ( عکس آن لائن)ترک صدر اردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری پائیدار جنگ بندی کی تاریخی ذمے داری امریکا پر ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدارتی دفتر نے بتایاکہ صدر اردوان نے امریکی صدر بائیڈن سے مزید پڑھیں

چینی  وزارت خارجہ

ترقی یافتہ ممالک کو کاربن اخراج میں نمایاں کمی لانے میں قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے، چینی  وزارت خارجہ

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے انتیس تاریخ کو یومیہ پریس کانفرنس میں حال ہی میں اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی جانب سے پیش کردہ 2023 کے لیے  کاربن اخراج کے فرق کی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

یوکرین بحران کے منفی اثرات پوری دنیا میں پھیل چکے ہیں، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے درخواست پر ہنگری کے وزیر خارجہ  پیٹر سیجارٹو کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سیجارٹو نے یورپ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عالمی اداروں کی معیشت بارے رپورٹس تعصب میںلتھڑی اپوزیشن کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کے بروقت اور صحیح فیصلے معیشت کو کورونا وباء کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے میں معاون ثابت ہوئے مزید پڑھیں

صدر مملکت

قوم تب بنتی ہے جب معاشرے کے ہر طبقے کے مسائل حل ہوں، صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ قوم تب بنتی ہے جب معاشرے کے ہر طبقے کے مسائل حل ہوں،ہمیں دشمن کے روایتی حملوں کیساتھ ہائبرڈ حملوں کا بھی توڑ کرنا ہو گا،سوشل میڈیا کے منفی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

نواز شریف اداروں کی مخالفت بھی کرتے ہیں اوربوقت ضرورت انکے پاس بھی پہنچ جاتے ہیں’ ہمایوں اختر

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن ) والے اداروں کی مخالفت بھی کرتے ہیں اور بوقت ضرورت ان کے پاس بھی مزید پڑھیں

مدثر نذر

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ نہ ہونے سے پاکستان کو مالی طورپر بہت نقصان ہو گا، مدثر نذر

لاہور (عکس آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ نہ ہونے سے پاکستان کو مالی طورپر بہت نقصان ہو گا۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ان ایونٹس کے نہ ہونے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

مہنگائی سے عوام کی قوت خرید ختم ،حکومتی پالیسیاں مشکلات میں مزید اضافے ‘ اشرف بھٹی

لاہور/سیالکوٹ/گوجرانوالہ (عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیاں مشکلات میں مزید اضافے کا سبب بن رہی ہیں ، مہنگائی کی وجہ سے عوام کی قوت خرید ختم ہو نے مزید پڑھیں