وزیر خزانہ اسحق ڈار

نیب کا اسحٰق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر خزانہ اسحق ڈار کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالتی احکامات کی روشنی میں ان کے 50 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اکاؤنٹس، ان کی لاہور اور اسلام آباد کی منجمد مزید پڑھیں