اسد عمر

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر ایف آئی اے میں دوبارہ طلب

لاہور (عکس آن لائن ) ایف آئی اے لاہور نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق اسد عمر کی دوبارہ طلبی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لگائے گئے الزامات کا عمران خان سے تعلق ہی نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 25 فروری تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت کے کیس کی سماعت 25 فروری تک ملتوی کردی۔فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کر دیا،عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کورٹ حاضری کی اجازت نا دینے کا بینکنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ممنوعہ فنڈنگ، عدالت کی ایف آئی اے کو کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کوقانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے تیاری کے لئے وقت مانگ لیا،جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان آدھے گھنٹے میں پیش ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (نمائندہ عکس )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمرا ن خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کی انکوائری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کا مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کی اپیل میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کی اپیل میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ اکبر ایس بابر نے اپیل میں فریق بننے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ممنوعہ مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس

ممنوعہ فنڈنگ کیس،سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی15 اگست کو ایف آئی اے میں طلب

کراچی(نمائندہ عکس ) ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی 15 اگست کو طلب کر لیا ۔ ایف آئی اے نے سابق گورنر سندھ مزید پڑھیں