ڈینگی کے وارتیز

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 219 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(عکس آن لائن)گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 219 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 83 ،گوجرانوالہ میں 41، فیصل آباد میں 28،راولپنڈی 24 ،ملتان میں 23 مزید پڑھیں

ابرار احمد

ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو پر 10 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر بن گئے

لاہور( عکس آن لائن)ابرار احمد اپنے اولین ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کرنے والے ابرار احمد نے پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لے کر نئی مزید پڑھیں

زمیں ڈاٹ کام

زمیں ڈاٹ کام کی جانب سے ملتان میں 3 روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ملتان(عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے – زمین ڈاٹ کام نے شہر میں 3 روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ تقریب میں ہر طبقے سے وابستہ شہریوں نے اہل خانہ کے ہمراہ مزید پڑھیں

ملتان

ملتان کے حلقہ این اے 157 میں ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہوگا

ملتان(نمائندہ عکس) ملتان کے حلقہ این اے 157 میں ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہوگا جس میں پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسی گیلانی اور تحریک انصاف کی امیدوار مہر بانو قریشی کے مابین مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کا ملتان میں پراپرٹی سیلزایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

ملتان(عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ملتان میں پراپرٹی سیلزایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نےاپنی فیملیز کے ہمراہ کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پراپرٹیسیلزایونٹ میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

جب کوئی حکومت ووٹ چور ہوتی ہے تو یہی خوف ہوتا ہے جوآج حکومت کو ہے ‘ مریم اورنگزیب

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام جان چکے ہیں کہ ملتان کے اندر ریاستی طاقت کو استعمال کرکے پی ڈی ایم کے معصوم کارکنوں پر ریاستی دہشت گردی کی مزید پڑھیں

شہباز گل

پیپلزپارٹی کو ملتان سے لوگ نہ ملے، سندھ سے کرائے پر بھجوایا جانے لگا،شہباز گل

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ملتان سے لوگ نہیں ملے تو سندھ بھر سے کرائے پر لوگوں کو بھجوایا جانے لگا ہے، عوام ان کے ملک دشمن مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

موسی گیلانی کی گرفتاری سیاسی بربریت ہے،مقدمات اور گرفتاریوں سے ڈرایا نہیں جاسکتا’ قمر زمان کائرہ

لاہور(عکس آن لائن ) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ موسی گیلانی کی گرفتاری سیاسی بربریت ہے،گیلانی خاندان کو مقدمات اور گرفتاریوں سے ڈرایا نہیں جاسکتا۔ اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب عثمان بزدار کے آلہ کار نہ بنیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے ملتان سے لیگی رکن قومی اسمبلی عبدالغفار ڈوگر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب نے چادر اور چاردیواری کا مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

راولپنڈی(عکس آ ن لائن)بلوچستان نے اوپنر اویس ضیا کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ملتان کی شکست بدلہ چکا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے 155 رنز مزید پڑھیں