آئی ایم ایف

پاکستان کیساتھ 2019 کا قرض پروگرام جلد بحال ہوجائیگا،آئی ایم ایف

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کیے جو خوش آئند ہے، پاکستان کیساتھ 2019 کا قرض پروگرام جلد بحال ہوجائیگا۔ نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹر مزید پڑھیں

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ

حکومت اگر معیشت کا پہیہ جام نہیں کر نا چاہتی تو ٹرانسپور ٹرز کے جا ئز مطالبا ت کو فوری تسلیم کیا جائے،آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ

لاہور( عکس آن لائن)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ حکومت ملک میں صرف آئی ایم ایف کی بی ٹیم کا کردار ادا کررہی ہے، عمران خان نے انتخابی منشور مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات شبلی فراز

سی پیک کے خلاف غیرملکی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہیں، وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سی پیک کے خلاف غیرملکی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کیلئے مشترکہ مستقبل کا عکاس ہے، سی پیک میں زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

شہباز گِل

ملک کیلئے معاشی حوالے سے اچھی خبریں ہیں، کرونا کی صورتحال کے باوجود حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں ملکی معیشت دوبارہ ٹریک پر ہے، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے معیشت کی بہتری پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کیلئے معاشی حوالے سے اچھی خبریں ہیں، کرونا کی صورتحال کے باوجود حکومتی اقدامات کے نتیجہ مزید پڑھیں

جمشید اقبال

وزیر اعظم کی ساری توجہ معیشت کی بہتری ، پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں میں بہتری لانے پر مرکوز ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( عکس آن لائن )انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری جمشید اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ساری توجہ معیشت کی بہتری اور پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں میں بہتری اور آسودگی لانے پر مرکوز مزید پڑھیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس

آئندہ بجٹ میں اسلام آباد کیلئے ترقیاتی فنڈز میں اضافہ کیا جائے،اسلام آباد چیمبر آف کامرس

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں اسلام آباد کیلئے ترقیاتی فنڈز میں اضافہ کیا جائے تاکہ یہ شہر بہتر ترقی کر سکے مزید پڑھیں

جمشید اقبا ل چیمہ

آج کوئی بھی قومی خزانے میں نقب لگانے کا نہیں سوچ سکتا ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ساری توجہ معیشت کی بہتری اور پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں میں بہتری اور آسودگی لانے پر مرکوز ہے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان

معیشت کی بہتری کے لئے مشکل فیصلے کرنا ضروری تھے تاہم ان اقدامات کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں، وزیرِ اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک ایسے ملک میں جہاں معیشت اور وسائل کا بڑا حصہ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں میں صرف ہوتا ہو وہاں ماضی میں سرکاری املاک کو موثر طریقے سے مزید پڑھیں