شبیر جان

معاشرے میں ابتری کی بنیادی وجہ عدم برداشت اور مساوات کا نہ ہونا ہے ‘شبیر جان

لاہور( عکس آن لائن)سینئر اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ معاشرے میں ابتری کی صورتحال کی بنیادی وجہ عدم برداشت اور مساوات کا نہ ہونا ہے ، ان مسائل کو حل کر کے ہم مہذب معاشروں کی صف میں مزید پڑھیں

بادشاہ چارلس

بادشاہ چارلس کا دنیا میں بڑھتے المناک تنازعات پر اظہار تشویش

لندن (عکس آن لائن)برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے المناک تنازعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بادشاہ چارلس نے ملکہ کے ہمراہ کرسمس کی چرچ سروس میں شرکت کی، قوم مزید پڑھیں

عامر میر

قائد اعظم نے اپنی ولولہ انگیز قیادت سے پاکستان کے خواب کی تعبیر کی’ عامر میر

لاہور( عکس آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد اعظم نے اپنی ولولہ انگیز قیادت سے پاکستان کے خواب کی تعبیر کی۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

معاشرے میں بریسٹ کینسر بارے آگاہی پھیلانا بہت اہم ہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( عکس آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر اور ڈینگی بارے آگاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر مزید پڑھیں

محسن نقوی

کسی بھی معاشرے کو پروان چڑھانے میں اساتذہ کا کردار اہم ہے،محسن نقوی

لاہور (عکس آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کو پروان چڑھانے میں ٹیچرز کی کلیدی حیثیت ہوتی ہے، نبی کریم پوری دنیا کے سب سے بڑے اور بہترین معلم ہیں، آپ نے مزید پڑھیں

جدیدیت

چین، معاشرے کی جدیدیت کو فروغ دینے کا نیا تصور

بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور عالمی سیاسی جماعتوں کے درمیان اعلیٰ سطحی مکالمے میں چینی صدرشی جن پھنگ نے انسانی معاشرے کی جدیدیت کو فروغ دینےکا تصور اور “گلوبل سولائزیشن انیشئیٹو “پیش کیا۔جمعہ کے روز چینی مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

معاشرے میں خواتین کو آزادانہ ، بلا خوف و خطر، بلا امتیاز ،مرضی کے مطابق کام کرنے کاساز گار ماحول فراہم کرنا چاہئے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ ہمیں معاشرے میں خواتین کو آزادانہ ، بلا خوف و خطر، بلا امتیاز اور ان کی مرضی کے مطابق بغیر حراسگی کے کام کرنے مزید پڑھیں