طیارہ حادثہ

چین، طیارہ حادثہ کے تمام 132 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق

بیجنگ (عکس آن لائن)چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کی حادثے کا شکار ہونے والی پروازایم یو5735 کے بارے میں منعقدہ پریس کانفرنس کے مطابق مسافر طیارے میں سوار تمام 123 مسافر اور عملے کے 9 ارکان جاں بحق ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

ہائی وے پولیس

چونیاں ہائی وے پولیس نے ایمان داری کی مثال قائم کر دی، طلائی زیورات، نقدی اور کپڑے مسافر کے حوالے کر دئیے

چونیاں(نامہ نگار) ہائی وے پولیس نے ایمان داری کی مثال قائم کر دی بیگ میں سے ملے طلائی زیورات، نقدی اور کپڑے مسافر کے حوالے کر دئیے مسافر بلال احمد نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں تفصیلات مزید پڑھیں

بیرون ملک

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ہر ہفتے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ

طیارہ حادثہ،جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی، بیشتر لاشیں ناقابل شناخت

کراچی (عکس آن لائن) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی ، صرف 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے مزید پڑھیں

پی آئی اے کا طیارہ

لاہورسے کراچی جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکر تباہ

کراچی ( عکس آن لائن) لاہور سے کراچی جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا، بدقسمت طیارے میں عملے سمیت 107 مسافر سوار تھے، طیارہ گرنے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کی قرنطینہ مراکز میں مسافروں کو باہر سے کھانا منگوانے کی اجازت

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قرنطینہ مراکز میں مسافروں کو باہر سے کھانا منگوانے کی اجازت دے دی، مسافر دوران قیام آرڈر پر کھانا منگوا سکیں گے۔ انہوں نے کہا ہوٹلوں اور قرنطینہ مراکز میں غیر معیاری مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان سٹیزن پورٹل پرکوئی بھی مسافرشکایت درج کرا سکتا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل پرکوئی بھی مسافرشکایت درج کرا سکتا ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پروٹوکول پرعمل درآمد سے مشروط ہے۔ مزید پڑھیں

ٹرینوں کی آمد ورفت

دھند کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت میں تاخیر، مسافر سخت سردی میں پریشان

کراچی(عکس آن لائن)دھند کے وجہ سے ٹرینوں کی آمد ورفت میں تاخیر سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، مسافروں نے شکایت کی ہے کہ ریلوے افسران روانگی سے متعلق معلومات دینے سے گریزاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں