مختصر میوزیکل فلم ‘کی جانا

مختصر میوزیکل فلم ‘کی جانا’ کو میامی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں میوزک کیٹیگری میں نامزد

شوبز (عکس آن لائن ) پاکستان کے نامور ہدایت کار نبیل قریشی کی مختصر میوزیکل ویڈیو کو ’میامی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ اور ’بچارسٹ فلم ایوارڈز‘ میں میوزک کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ فلم ‘کی جانا’ کے میوزک کمپوزر مزید پڑھیں