مرتضیٰ سولنگی

گلگت میں پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے میڈیا میں زیر گردش خبریں اور قیاس آرائیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے میڈیا میں زیر گردش خبریں اور قیاس آرائیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

لاپتہ افراد کی بازیابی کیس : سیکریٹری داخلہ سندھ ہائی کورٹ طلب

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیاہے۔بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالتی حکم کے باوجود جے آئی ٹی مرتب نہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،،ڈینئل پرل کیس،سیکرٹری داخلہ اور جیل حکام کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے ڈینیل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ و دیگر ملزمان کو جیل سے رہا نہ کرنے سے متعلق چیف سیکرٹری، محکمہ داخلہ، جیل حکام و دیگر کے خلاف توہین عدالت درخواست پر مزید پڑھیں

آرزو فاطمہ

نو مسلم آرزو فاطمہ نے ایک مرتبہ پھر والدین کے ساتھ جانے سے انکار کردیا

کراچی(عکس آن لائن)تیرہ سالہ نو مسلم آرزو فاطمہ نے ایک مرتبہ پھر والدین کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔پیرکوکراچی سندھ ہائی کورٹ میں آرزو کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے آرزو سے پھر استفسار کرتے ہوئے کہا کہ آپ والدین مزید پڑھیں

کیپٹن (ر)محمد عثمان

آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی، پنجاب میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

لاہو ر(عکس آن لائن) پنجاب میں آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ مزید پڑھیں

میٹرک کے امتحانات

میٹرک کے امتحانات کی مارکنگ کا آغا ز15 جون سے ہو گا

لاہور(عکس آن لائن) میٹرک کے امتحانات کی مارکنگ کا آغا ز15 جون سے ہو گا،مارکنگ سنٹرز میں کیمرے لازمی لگانے کی ہدایت کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن،محکمہ صحت اور محکمہ داخلہ کے مابین میٹرک امتحانات کی مارکنگ کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے ہر قسم کے جلوس اور اعتکاف پر پابندی عائد کر دی

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب حکومت نے رمضان کے آخری عشرہ اور یوم علی کے موقع پر ہر قسم کے جلوس اور اعتکاف پر پابندی عائد کر دی،خیبرپختونخوا میں بھی امام بارگاہوں میں ایس او پیز کے تحت صرف مجالس کی اجازت مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

ڈینیل پرل کیس کے فیصلے پرامریکا کا ردعمل فطری ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈینیل پرل کیس کے فیصلے پرامریکا کا ردعمل فطری ہے،محکمہ داخلہ نے ملزموں کو 90 روزکے لیے حفاظتی طویل میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ مزید پڑھیں

سکیورٹی انتظامات

محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام سکیورٹی انتظامات اور ہوم ورک مکمل کر لیا

لاہور(عکس آن لائن) محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام سکیورٹی انتظامات اور ہوم ورک مکمل کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ محرم کے سکیورٹی انتظامات مکمل ہیں ضلعی انتظامیہ سے لے کر صوبائی حکومت تک مزید پڑھیں