فلسطین اسرائیل مسئلے

چین کسی کو چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، عالمی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن)جاپان کے اخبار نہون کیزئی شمبون نے “چین مشرق وسطی میں کمزوروں کی حمایت کرتا ہے اور امریکہ کے یک قطبی نظام کو چیلنج کرتا ہے” کے عنوان سے ایک مضمون شائع کیا۔ مضمون میں کہا گیا مزید پڑھیں

وانگ وین بین

امر یکی انتظا میہ کا طرز عمل امر یکہ اور چین کو محاذ آرائی میں دھکیل دے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ اس وقت جب امریکہ چین کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں بات کرتا ہے تو ضرور مسابقت کا ذکر کرتا ہے، مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آسکتی، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آ سکتی۔ نجی سرمایہ کاری اور سی پیک کے فوائد پر رپورٹ کی لانچنگ مزید پڑھیں

سالگرہ

چینی رہنما کی طرف سے “نئی قسم کےبین الاقوامی تعلقات  ” کے تصور  کی پیش کش  کی 9 ویں سالگرہ

بیجنگ (عکس آن لائن) 9 سال قبل، ماسکو انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز میں اپنی تقریر میں، چینی صدر شی جن پھنگ نے تجویز پیش کی تھی کہ “تمام ممالک کو مشترکہ طور پر ایک نئی قسم کے بین الاقوامی مزید پڑھیں

محاذ آرائی

محاذ آرائی کے باوجود سفارتی اقدامات سے مفید نتائج برآمد ہوں گے،ترجمان ایرانی حکومت محمد ربیعی

تہران (عکس آن لائن)ایران نے اس اعتماد کا اظہارکیا ہے کہ امریکا 2015 میں طے شدہ جوہری سمجھوتے پرسفارتی محاذ آرائی کے باوجود پابندیاں ختم کردے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی حکومت کے ترجمان محمد ربیعی نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

چین کے صدر

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے صدر نے بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نئی سردجنگ سے باز رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

انتونیو گوٹیرس

لیبیا میں محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیر مسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی،اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے لیبیا میں غیرملکی مداخلت کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ لیبیا میں جاری محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیرمسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ بیرون مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

شمال مغربی شام میں محاذ آرائی خوفناک حد تک پہنچ گئی ہے‘اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن)شامی حکومت کی وفادار فوج اور ملیشیا کی جانب سے شمالی شام کے حلب شہر پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے چند گھنٹے بعد اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شمال مغربی شام میں محاذ آرائی مزید پڑھیں