مفتاح اسماعیل

پیپلز پارٹی کی مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

کراچی (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ یاد رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بھی سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مردم شماری سے متعلق ایم کیو ایم کے تمام تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

مصطفی کمال

گورنر سندھ کو وزیراعلی نے اپنے حلقے میں امداد تقسیم کرنے سے روک دیا، مصطفی کمال

کراچی (عکس آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم اکیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو وزیراعلی نے اپنے حلقے میں جانے سے روکا اور امداد تقسیم کرنے سے بھی منع کردیا۔ کراچی میں مزید پڑھیں

امین الحق

22اگست 2016کے بعد بانی متحدہ کا بطور قائد کردار ختم ہوگیا تھا،امین الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ 22اگست 2016 کے بعد بانی متحدہ کا بطور قائد کردار ختم ہوگیا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء ایم مزید پڑھیں

امین الحق

ایم کیو ایم اپنے ووٹرز کی سوچ پر آگے بڑھتی ہے،امین الحق

کراچی(عکس آ ن لائن)متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہاہے کہ ایم کیو ایم اپنے ووٹرز کی سوچ پر آگے بڑھتی ہے۔بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ایک بیان میں امین الحق مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی جائے یا حمایت؟….ایم کیو ایم کے رہنما اختلافات کا شکار

کراچی (نمائندہ عکس) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماوں کے درمیان اختلافات ہونے لگے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ق لیگ ،ایم کیو ایم سے جلد ملاقاتیں ہوں گی ، تین ماہ ٹھہر جائیں پھر حمزہ شہباز بھی (ن) کا ٹکٹ نہیں لیں گے ‘ فواد چوہدری

لاہور( عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) اور متحدہ قومی موومنٹ سے قریبی رابطے ہیں او رجلد ملاقاتیں بھی ہوں گی ، تین ماہ ٹھہر جائیں پھر حمزہ شہباز مزید پڑھیں

مصطفی کمال

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ بانی ایم کیو ایم کولانے کا بھی اعلان کریں، مصطفی کمال

کراچی(عکس آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال کے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ بانی ایم کیو ایم کولانے مزید پڑھیں

الطاف حسین

الطاف حسین کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست

لندن (عکس آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے بانی الطاف حسین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپنی اور اپنے ساتھیوں کی سیاسی پناہ کی درخواست مزید پڑھیں