ماسک پہننا

کسی بھی جگہ ماسک پہننا لازمی نہیں ہوگا، گھر سے کام کرنے کی ہدایت بھی واپس لے لی گئی ،برطانوی وزیراعظم

لندن(عکس آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں 27جنوری سے کوویڈ پابندیاں نرم ہوجائیں گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاکہ کسی بھی جگہ ماسک پہننا لازمی نہیں ہوگا، گھر مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا کیسز بڑھنے سے صحت کے نظام پر دباو بڑھ گیا ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ لا ہور سمیت پنجاب کے دوسرے شہروں میں وائرس کا پھیلاﺅ زیادہ ہے جبکہ اسلام آباد اور پشاور میں بھی کیسز مسلسل بڑھ رہے مزید پڑھیں

شفقت محمود

وفاقی حکومت نے15 ستمبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں 15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے ایس او پیز تیار کرنے کی ہدایت کردی اور کہا صحت کے معاملات ٹھیک نہ ہوئے تو مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے “ون ونڈو آپریشن” قائم.

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وائرس کی وبا جیسے مشکل حالات میں بھی طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے ٗ وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال اور نیورو انسٹی ٹیوٹ میں آنے والے ہر شخص کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(عکس آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور جنرل ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے سربراہان نے طبی عملے اور شہریوں کی حفاظت کے حوالے سے بر وقت اقدامات اٹھاتے ہوئے ادارے مزید پڑھیں