لندن میں بلاول

لندن میں بلاول کی نواز شریف کی دعوتِ افطار پر ان کی رہائش گاہ آمد‘ سیاسی امور پر بات چیت

لندن (نمائندہ عکس)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری لندن میں قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کی دعوت افطار پر ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کے ہمراہ شیری رحمان،نوید قمر اور قمر زمان مزید پڑھیں