کامیاب جوان پروگرام سے بہت سارے پراجیکٹس پورے ہو چکے ہیں، عثمان ڈار

لاہور (نمائندہ عکس ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئر عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سے بہت سارے پراجیکٹس پورے ہو چکے ہیں۔ لاہور یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار مزید پڑھیں