سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو شہباز گِل کی گرفتاری سے روک دیا، آئی جی سندھ و دیگر کو 12 جنوری کے لیے نوٹسز جاری

کراچی(عکس آن لا ئن)سندھ ہائی کورٹ نے قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے کے کیس میں پولیس کو پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی گرفتاری سے روک دیاہے۔عدالت نے قرار دیا کہ شہباز گِل کو کراچی میں مزید پڑھیں

احسن اقبال

اگر ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہ رہے ہیں تو انہیں کرنے دینا چاہئے، احسن اقبال

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے اگر ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہ رہے ہیں تو انہیں ان کا کام کرنے دینا چاہئے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران نذیر

17جولائی کا سورج عوام کے لئے ایک امید کی کرن لے کر طلوع ہوگا’عمران نذیر

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ عمران نذیر نے کہاہے کہ 17جولائی کا سورج عوام کے لئے ایک امید کی کرن لے کر طلوع ہوگا، انشااللہ مسلم لیگ ن تمام سیٹیں جیتے گی، ملک میں انتشار پھیلانے مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ٹی آئی واحد سیاسی جماعت ہے جو کھلے دل سے تنقید کا سامنا کرتی ہے ،شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو کھلے دل سے تنقید کا سامنا کر تی ہے ، پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

ملک نعمان لنگڑیال

اپوزیشن اپنی سیاسی بقاء کے لئے قومی اداروں کو سیاست میں نہ گھسیٹے ‘ ملک نعمان لنگڑیال

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ جاتی امراء میں ہونے والے اجلاس میں لوٹ مار ایسوسی ایشن کا اتحاد پارہ پارہ ہو چکا ہے تاہم سیاسی طو رپر اپنی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پاکستان کے اداروں کا احترام سب پر لازم ہے’سردار عثمان بزدار

سرگودھا(عکس آن لائن)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کے اداروں کا احترام سب پر لازم ہے ـقومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گےـ مخصوص ایجنڈے کے تحت اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم مزید پڑھیں