صحت سہولت کارڈ

قبائلی اضلاع کے عوام کےلئے صحت سہولت کارڈ پر علاج معطل کردیا گیا

پشاور(نمائندہ عکس)وفاقی حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع کے عوام کے لیے صحت سہولت کارڈ پر علاج معطل کردیا گیا، انشورنس کمپنی اسٹیٹ لائف نے وفاق کی جانب سے فنڈز کی فراہمی سے انکار کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کو بھی مزید پڑھیں