کماد

کماد کی 1600 سے 1700من فی ایکڑ پیداواری صلاحیت کی حامل گنے کی نئی اقسام تیار کر لی گئیں

مکوآنہ (عکس آن لائن)زرعی سائنسدانوں وماہرین زراعت نے کماد کے شعبہ میں انقلابی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 600سے700 من فی ایکڑ کی بجائے 1600 سے 1700من فی ایکڑ پیداواری صلاحیت کی حامل گنے کی نئی اقسام تیار کر لی ہیں مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کے کاشتکاروں کو31مئی تک پودوں کی تعداد23 ہزار سے 31 ہزار فی ایکڑ رکھنے کی ہدایت

مکوآنہ (عکس آن لائن)ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو31مئی تک پودوں کی تعداد23 ہزار سے31 ہزار فی ایکڑ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار مزید پڑھیں

دھان

محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لئے حکمت عملی جاری کر دی۔

لاہور( عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کےلئے منظور شدہ اقسام کا بیج استعمال کریں اورترقی دادہ اور موٹی اقسام کے ایس282 ،نیاب اری9 ،ایس آر6 ،کے ایس کے133 ،کے مزید پڑھیں

مونگ پھلی

مونگ پھلی کی فصل سے جڑی بوٹیاں بروقت تلف کی جائیں ،ماہرین

راولپنڈی(عکس آن لائن )زرعی ماہرین نے کہاہے کہ کاشتکار مونگ پھلی کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے حصول کے لئے فصل سے جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی کو یقینی بنائیں۔ مونگ پھلی کے کاشتکار فصل کی گوڈی و دیگر کاشتی مزید پڑھیں

دھان کی فصل

دھان کی فصل میں آبپاشی کے ساتھ گندھک کا تیزاب استعمال کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ دھان کی فصل میں فی ایکڑ کسی وقت بھی کم ازکم دوآبپاشیوں کیساتھ10لیٹرگندھک کا تیزاب ہر باراستعمال کریں، زمین زیادہ کلراٹھی ہوتو 15لٹر استعمال کریں، زنک کی کمی دور ہوجائے گی مزید پڑھیں

مونگ

مونگ کی بہاریہ کاشت کیلئے مارچ کا پہلا پندھرواڑ موزوں ترین ہے ، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ریسرچ انفارمیشن یونٹ کے ماہرین کی جانب سے مونگ کی بہاریہ کاشت کیلئے مارچ کے پہلے پندھرواڑے کو موزوں ترین قرار دیدیا گیااور کاشتکاروں کوتصدیق شدہ،گریڈڈ،صحت مند 10 مزید پڑھیں

کریلے

کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت 15فروری سے شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت 15فروری سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ یہ کاشت وسط فروری سے شروع کر کے 15اپریل تک مکمل کرتے ہوئے بہتر پیداوار مزید پڑھیں

مکئی

مکئی کی بہترپیدا وارکےلئے کھادوں کا بروقت،متوازن ومناسب استعمال ضر وری ہے، زرعی ماہرین

قصو (عکس آن لائن)مکئی کی بہترپیدا وارکےلئے کھادوں کا بروقت اورمتوازن ومناسب استعمال ضر وری ہے، ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار کھادوں کابروقت و مناسب استعمال کریں اورجب فصل کی اونچائی ایک سے ڈیڑ فٹ تک ہوجائے تو نائٹروجنی مزید پڑھیں