فواد چودھری کی گرفتاری

فواد چودھری کی گرفتاری، عدالت نے انتظامیہ سے 3ایم پی او کا حکم طلب کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کے معاملے پر انتظامیہ سے 3ایم پی او کا حکم طلب کر لیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی گرفتاری سے مزید پڑھیں