زارا اکبر

اداکارہ زارا اکبر کو بھارتی ہدایتکار نے اپنے نئے پراجیکٹ میں کام کرنیکی پیشکش کر دی

لاہور( عکس آن لائن ) لندن میں مقیم نامور پاکستانی اداکارہ زارا اکبر کو بھارتی ہدایتکار نے اپنے نئے پراجیکٹ میںکام کرنے کی پیشکش کردی ۔ بھارتی ہدایتکار سرجیت سنگھ مان کی لندن کے علاقے سائوتھ ہال کے ایک ہوٹل مزید پڑھیں