چینی صدر

مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن  ممکن نہیں ہے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نےکہا ہے کہ  فلسطین- اسرائیل تنازعات کے سلسلے کو حل کرنے کا بنیادی طریقہ دو ریاستی حل پر عمل درآمد، فلسطینی قوم کے جائز حقوق کی بحالی اور ایک آزاد مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

عمران خان کا واضح موقف ہے پاکستان اسرائیل کو ایک ناجائز طاقت سمجھتا ہے’ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( عکس آن لائن)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی انتہائی قابل مذمت ہے، پاکستان اپنے قیام کے ابتدائی ایام سے لے کر آج تک فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑا مزید پڑھیں

حماس

اسرائیلی کنیسٹ کے انتخابات میں انتہا پسندوں کا آپس میں مقابلہ ہے،حماس

غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کے گذشتہ روز ہونے والے انتخابات میں انتہا پسندوں اور سخت گیر شدت پسندوں کا آپس میں مقابلہ تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان حازم مزید پڑھیں

حماس

جوبائیڈن فلسطینیوںکے خلاف ظالمانہ پالیسیاں ختم کریں، حماس

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ امریکا میں اقتدار کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ حماس کو ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے کا کوئی افسوس نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںج حماس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی قوم کی خود مختاری ،آزادی کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظورکرلی گئی

رام اللہ (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی قوم کی خود مختاری اور آزادی کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں مشرقی بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے مزید پڑھیں

اسماعیل ھنیہ

قطر کے قومی دن پر اسماعیل ھنیہ کی امیر قطر کو مبارک باد

دوحا (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ نے قطر کے قومی دن کے موقعے پر امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں

حماس

فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بند کیے جانے کے ٹرمپ کے ظالمانہ فیصلوں کو بھی تبدیل کیا جائے،اسماعیل ھنیہ

استنبول(عکس آن لائن) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطی بالخصوص فلسطین کے حوالے سے مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

غزہ کی ناکہ بندی اور القدس کی حیثیت تبدیل کرنا اسرائیل کا بدترین ظلم ہے، ترک صدر

ا نقرہ (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مسلسل ناکہ بندی اور القدس کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنا اسرائیل کا بدترین ظلم ہے، عالمی برادری کی مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران مظلوم فلسطینی قوم کی تنہا نہیں چھوڑے گا ، آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (عکس آن لائن) اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ہانیہ کو ایک مکتوب میں کہا ہے کی ایران فلسطینی قوم کو تنہا نہیں چھوڑے مزید پڑھیں

خطیب الشیخ عکرمہ صبری

فجرعظیم مہم میں شرکت فلسطینیوں پر واجب ہے،خطیب مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) فلسطین کے ممتاز عالم دین اور مسجد اقصی کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطین بھرمیں فجرعظیم مہم دوبارہ شروع کردی ہے۔ اس مہم میں شرکت تمام فلسطینیوں پر واجب ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں